خُدا رومیوں ۱۱ : ۲ ۔۵ میں کہتا ہے ،”خُدا نے اپنی اُس اُمت کو رَدّ نہیں کیا جسے اُس نے پہلے سے جانا۔کیا تم نہیں جانتے کہ کتاب ِ مقدس ایلیاہ کے ذکر میں کیا کہتی ہے ؟ کہ وہ خُداسےا ِسرائیل کی یوں فریاد کرتا ہے کہ ۔اے خُداونداُنہوں نے تیرے نبیوں کو قتل کیا اور تیری قربان گاہوں کو ڈھادیا۔ اب میَں اکیلا باقی ہُوں اور وہ میر ی جان کے بھی خواہاں ہیں ۔ مگر جواب ِ الٰہی اُس کو کیا ملا؟ یہ کہ میَں نے اپنے لیے ۷ ہزارآدمی بچا رکھے ہیں جنہوں نے بعل کے آگے گھُٹنے نہیں ٹیکے ۔پس اِسی طرح اِس وقت بھی فضل سے برگزیدہ ہونے کے باعث کچھ باقی ہیں۔“
https://www.bjnewlife.org/
https://youtube.com/@TheNewLifeMission
https://www.facebook.com/shin.john.35
اگر خُدا پہلے ہی یسوع مسیح میں ہمیں اپنی راستبازی کے ساتھ حتیٰ کہ تخلیق سے پہلے ڈھانپنے کا فیصلہ کر چُکا تھا ،...
ہم جو نئے سِرے سے پیدا ہُوئے ہیں ،ہم بھی گناہ کرتے ہیں، گوہم جسم کے ساتھ نیکی کرنا چاہتے ہیں ۔رومیوں ۷:۱۹بیان کرتا...
کتاب ِ مقدس ہمیں یہ بھی بتاتی ہے ،”غرض میَں خُود اپنی عقل سے تو خُد ا کی شریعت کا مگر جسم سے گناہ...