باب ۱۰-2. حقیقی ایمان سُننے سے پیدا ہوتا ہے

Episode 24 January 25, 2023 00:35:36
باب ۱۰-2. حقیقی ایمان سُننے سے پیدا ہوتا ہے
خُدا کی راستبازی جو رومیوں کے خط میں ظاہر کی گئی ہے- ہمارا خُداوند جو خُدا کی راستبازی بن گیا (II)
باب ۱۰-2. حقیقی ایمان سُننے سے پیدا ہوتا ہے

Jan 25 2023 | 00:35:36

/

Show Notes

ہمیں اِن حوالوں کو کیسے نجات حاصل کرنے کے لیے سمجھنا اور ایمان رکھنا چاہیے ؟ بالکل شروع سے ،نہ راستباز تھے نہ ہی وہ جنہوں نے خُدا کو تلاش کیِا ،بلکہ سب گناہگار تھے ۔ اُن کے گلے کھُلی قبریں تھیں ؛اُن کی زبانیں زہریلے سانپوں کے ڈنگ کی مانند ، دھوکے بازی ،لعنت اور کڑواہٹ سے بھری ہُوئی تھیں ۔اُن کے قدم خون بہانے کے لیے تیز رَوتھے ۔ وہ سلامتی کی راہ کو نہیں جانتے تھے، یا اپنی آنکھوں کے سامنے خُدا کا خوف نہیں رکھتے تھے اور صرف اپنی ذاتی تباہیوں اور زبوں حالی کے راستے پر چلتے تھے ۔ ہرکوئی خُد اکی راستبازی کو جاننے اور ایمان رکھنے سے پہلے گنہگار تھا، اور وہ طریقہ جس سے اُنہوں نے پایا کہ وہ خُد اکے سامنے گنہگارتھے ،شریعت کے وسیلہ سے تھا ۔

https://www.bjnewlife.org/
https://youtube.com/@TheNewLifeMission
https://www.facebook.com/shin.john.35

Other Episodes

Episode 3

January 25, 2023 00:31:51
Episode Cover

باب ۷-3. کس وجہ سے ہم خُداوند کی تعریف کر سکتے ہیں

خُدا ہمیں کتنی برکت دے چُکا ہے !اگر خُدا ہماری مانند ہوتا ، وہ ہم پر شاید دو یا تین مرتبہ رحم کرچُکا ہوتا...

Listen

Episode 9

January 25, 2023 00:03:53
Episode Cover

باب ۸-3. کون مسیحی ہے؟

آیا کوئی سچا مسیحی ہے یا نہیں اِس کے مطابق تفریق کرتاہے آیا خُدا کا رُوح اُس میں بسا ہُوا ہے ۔ کیسے کوئی...

Listen

Episode 26

January 25, 2023 00:29:51
Episode Cover

باب ۱۲. خُدا کے سامنے اپنا ذہن نیاکریں

”یہی معقول عبادت“ کیا ہے، جو نئے انٹرنیشنل ورژن (NIV)میں ”پرستش کے رُوحانی عمل “ کے طور پر ترجمہ کی گئی ہے، جو ہمیں...

Listen