باب ۱۲. خُدا کے سامنے اپنا ذہن نیاکریں

Episode 26 January 25, 2023 00:29:51
باب ۱۲. خُدا کے سامنے اپنا ذہن نیاکریں
خُدا کی راستبازی جو رومیوں کے خط میں ظاہر کی گئی ہے- ہمارا خُداوند جو خُدا کی راستبازی بن گیا (II)
باب ۱۲. خُدا کے سامنے اپنا ذہن نیاکریں

Jan 25 2023 | 00:29:51

/

Show Notes

”یہی معقول عبادت“ کیا ہے، جو نئے انٹرنیشنل ورژن (NIV)میں ”پرستش کے رُوحانی عمل “ کے طور پر ترجمہ کی گئی ہے، جو ہمیں یقیناً خُدا کو پیش کرنی چاہیے ؟خُدا کے سامنے معقول عبادت پیش کرنے کا مطلب اُس کے راستباز کام کرنے کے لیے اُسے اپنے بدن پیش کرنے ہیں۔چونکہ ہم نجات یافتہ ہیں ، ہمیں اپنے بدن پیش کرنے اور راست خوشخبری پھیلانے کے لیے خُد اکے لیے قابل ِ قبول ہونے کی ضرورت ہے ۔ معقول عبادت جو ہمیں یقیناً خُدا کو پیش کرنی چاہیے ، قدوسیّت میں اپنے بدن دینے کے لیے مخصوص کرنا ہے ۔

https://www.bjnewlife.org/
https://youtube.com/@TheNewLifeMission
https://www.facebook.com/shin.john.35

Other Episodes

Episode 22

January 25, 2023 00:31:18
Episode Cover

باب ۹-3. کیا خُدا کے لیے یعقوب سے محبت کرنا غلط ہے؟

ہم سب کو خُدا کی راستبازی کا بخشا گیاکلام سیکھنا اور سمجھنا چاہیے ۔جب کوئی اپنےگناہوں سے آزاد ہونا چاہتا ہے ،کسی کو یقیناً...

Listen

Episode

January 25, 2023 00:01:28
Episode Cover

باب ۱۶. ایک دُوسرے سےملیں

چونکہ ہر کوئی پانی اور رُوح کی خوشخبری پر ایمان نہیں رکھتا ، راستباز ہر کسی سے نہیں مل سکتے ۔ اِس دُنیا میں...

Listen

Episode 25

January 25, 2023 00:16:04
Episode Cover

باب ۱۱. کیا اِسرائیل نجات یافتہ ہوگا؟

خُدا رومیوں ۱۱ : ۲ ۔۵ میں کہتا ہے ،”خُدا نے اپنی اُس اُمت کو رَدّ نہیں کیا جسے اُس نے پہلے سے جانا۔کیا...

Listen