کتاب ِ مقدس ہمیں یہ بھی بتاتی ہے ،”غرض میَں خُود اپنی عقل سے تو خُد ا کی شریعت کا مگر جسم سے گناہ کی شریعت کا محکوم ہُوں۔ “ اور یہ شریعت ہے جوہم پرغالب آتی ہے ۔ ہمارے دل خُدا سے محبت کرنے اور سچائی سے محبت کرنے کے لیے بنائے گئے ہیں ،لیکن گناہ کی شریعت کی خدمت کرنا جسم کے لیے یہ واحد فطری بات ہے ۔ خُدا کا کلام ہمیں بتاتا ہے کہ دل خوشخبری اور اُس کی راستبازی کی خدمت کرتا ہے ، جبکہ جسم صرف گناہ کی خدمت کرتا ہے ۔
https://www.bjnewlife.org/
https://youtube.com/@TheNewLifeMission
https://www.facebook.com/shin.john.35
خُدا ہمیں کتنی برکت دے چُکا ہے !اگر خُدا ہماری مانند ہوتا ، وہ ہم پر شاید دو یا تین مرتبہ رحم کرچُکا ہوتا...
یہ حوالے ہمیں بتاتے ہیں کہ خُدا لوگوں کو یسوع مسیح میں بچانے کےلیے پہلے سے مقررکرچُکا ہے ۔ ایسا کرنے کےلیے ، خُدا...