ہمیں یقیناًمعاشرتی اصطلاحوں کی حدود میں رہنا چاہیے۔خُدا نے ہمیں خوف رکھنے اور اُن کی عزت کرنے کا حکم دیا جو دونوں ہماری رُوحانی اور جسمانی زندگیوں میں اختیار رکھتے ہیں۔ خُدا حکومت کے سرکاری افسر کو کسی وجہ سے اختیار دیتا ہے ،اوراِس لیے ہمیں یقیناً اُنہیں نظرانداز نہیں کرنا چاہیے ۔ہمیں پولُس کا کہا یقیناًیادرکھنا چاہیے ،” آپس کی محبت کے سوا کسی چیز میں کسی کے قرض دار نہ ہو۔“ (رومیوں ۱۳ : ۸)۔
https://www.bjnewlife.org/
https://youtube.com/@TheNewLifeMission
https://www.facebook.com/shin.john.35
دُنیا میں کوئی ایذارسانی یا مصیبت ہمیں ہمارے خُدا کی محبت سے جُدا نہیں کر سکتی جو ہمیں ہمارے گناہوں سے بچا چُکا ہے...
دوسرا موضوع یہ ہے: ”اِس لیے کہ جو کام شریعت جسم کے سبب سے کمزور ہوکرنہ کر سکی وہ خُدا نےکیِا۔“ (رومیوں ۸: ۳)۔اِس...
” اِسی لیے میَں تمہارے پاس آنے سے باربار رُکا رہا ۔ مگر چونکہ مجھ کو اب اِن ملکوں میں جگہ باقی نہیں رہی...