باب ۷-3. کس وجہ سے ہم خُداوند کی تعریف کر سکتے ہیں

Episode 3 January 25, 2023 00:31:51
باب ۷-3. کس وجہ سے ہم خُداوند کی تعریف کر سکتے ہیں
خُدا کی راستبازی جو رومیوں کے خط میں ظاہر کی گئی ہے- ہمارا خُداوند جو خُدا کی راستبازی بن گیا (II)
باب ۷-3. کس وجہ سے ہم خُداوند کی تعریف کر سکتے ہیں

Jan 25 2023 | 00:31:51

/

Show Notes

خُدا ہمیں کتنی برکت دے چُکا ہے !اگر خُدا ہماری مانند ہوتا ، وہ ہم پر شاید دو یا تین مرتبہ رحم کرچُکا ہوتا ، بلکہ آخر صبر کا دامن چھوڑ چُکا ہوتا ۔ لیکن خُدا اِنسان نہیں ہے ،اور اُس کا صبر کوئی حد نہیں رکھتا ۔ وہ ہم پر اپنا لا اختتام فضل اُنڈیلنا جاری رکھتا ہے ، علاوہ ازیں آیا ہم اچھے کام کرتے ہیں یا نہیں ،آیاہم اُس کے کلام کی تابعداری کرتے ہیں یا نہیں۔ ایسے محبت کرنے والے خُدا سے ، ہم بچ نہیں سکتے بلکہ تعریف ، پرستش اور اُس کی خدمت کرتے ہیں ۔داؤد بادشا ہ نے اپنی تمام عمر بھر خُداوند کی تمجید کی ،ہروقت اُس کی حفاظت کرنے کے لیے اُس کا شکر یہ اداکرتے ہُوئے جب وہ اپنی زندگی میں مشکلوں کی وجہ سے مصیبت میں تھا ۔ اُس نے اقرار کیِا، ” کیونکہ تیری بدولت میَں فوج پر دھاواکرتا ہُوں اور اپنے خُداکی بدولت دیوار پھاندجاتا ہُوں۔“ (زبور ۱۸:۲۹)۔

https://www.bjnewlife.org/
https://youtube.com/@TheNewLifeMission
https://www.facebook.com/shin.john.35

Other Episodes

Episode 22

January 25, 2023 00:31:18
Episode Cover

باب ۹-3. کیا خُدا کے لیے یعقوب سے محبت کرنا غلط ہے؟

ہم سب کو خُدا کی راستبازی کا بخشا گیاکلام سیکھنا اور سمجھنا چاہیے ۔جب کوئی اپنےگناہوں سے آزاد ہونا چاہتا ہے ،کسی کو یقیناً...

Listen

Episode 27

January 25, 2023 00:11:11
Episode Cover

باب ۱۳. خُدا کی راستبازی کے لیے زندہ رہیں

ہمیں یقیناًمعاشرتی اصطلاحوں کی حدود میں رہنا چاہیے۔خُدا نے ہمیں خوف رکھنے اور اُن کی عزت کرنے کا حکم دیا جو دونوں ہماری رُوحانی...

Listen

Episode 1

January 25, 2023 00:19:49
Episode Cover

باب ۷-1. باب ۷کاتعارف

حقیقت پر روشنی ڈالتے ہوئے کہ اپنی خلاصی سے پہلے اُسکا بدن خُدا کی شریعت کے وسیلہ سے موت کے لیے لعنتی تھا، پولُس...

Listen