اِس طرح ہم بارہ اِقسام کے گناہ کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں۔ ہم بچ نہیں سکتے بلکہ اقرار کریں کہ ہم گناہگار ہیں کیونکہ ہم اپنے دل میں گناہ کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں۔ بنی نوع اِنسان گناہگار پیدا ہوتا ہے اور ناقابل ِ بچاؤ گناہگار ہے کیونکہ وہ موروثی طورپر اپنے اندر گناہ رکھتا ہے ، حتیٰ کہ اگر وہ اپنی تمام زندگی میں گناہ نہیں بھی کرتا ۔ہرکوئی گناہگار بن جاتا ہے کیونکہ ہر کوئی اپنے دل میں گناہ کے ساتھ پیدا ہوتا ہے ۔حتیٰ کہ اگر ہم جسم کے ساتھ گناہ نہیں کرتے ، ہم گناہگار بننے سے بچ نہیں سکتے کیونکہ خُدا دل پر نظر کرتا ہے ۔ پس تمام بنی نوع اِنسان خُداکے سامنے گناہگار ہیں۔
https://www.bjnewlife.org/
https://youtube.com/@TheNewLifeMission
https://www.facebook.com/shin.john.35
آیا کوئی سچا مسیحی ہے یا نہیں اِس کے مطابق تفریق کرتاہے آیا خُدا کا رُوح اُس میں بسا ہُوا ہے ۔ کیسے کوئی...
چونکہ ہر کوئی پانی اور رُوح کی خوشخبری پر ایمان نہیں رکھتا ، راستباز ہر کسی سے نہیں مل سکتے ۔ اِس دُنیا میں...
” اِسی لیے میَں تمہارے پاس آنے سے باربار رُکا رہا ۔ مگر چونکہ مجھ کو اب اِن ملکوں میں جگہ باقی نہیں رہی...