رُوح القدس اُنکے دلوں میں ہے جو خُدا کی راستبازی پر ایمان رکھتےہیں۔ رُوح القدس اُن سے دعامنگواتا ہے اور اُنہیں ایسا کرنےکے لیے مدددیتا ہے ۔ وہ اُنکی کراہنے کے ساتھ ساتھ شفاعت بھی کرتا ہے جو بیان نہیں ہو سکتی ۔ اِس کا مطلب ہے کہ رُوح القدس اُن کی خُدا کے مرضی کے مطابق دعامانگنے کے لیے مدد کرتا ہے ۔ یہی وجہ ہے جو خُداکی راستبازی پر ایمان رکھتےہیں، وہ خُدا کے بیٹے کہلاتےہیں۔ خُداوند اُن سے وعدہ کرتاہے کہ وہ اُن کے ساتھ دُنیا کے آخر تک ہمیشہ رہے گا ۔
https://www.bjnewlife.org/
https://youtube.com/@TheNewLifeMission
https://www.facebook.com/shin.john.35
ہم پانی اور رُوح کی خوشخبری پر اپنے ایمان کے وسیلہ سے اپنے گناہوں کے معافی ہونے کے بعد خُدا کے بیٹے بن گئے...
اِس آخری دَور میں، ہم بڑے پیمانے پر تمام دُنیا میں پانی اور رُوح کی خوشخبری کی منادی میں دلچسپی رکھتے ہیں ۔سچائی کی...
دُنیا میں کوئی ایذارسانی یا مصیبت ہمیں ہمارے خُدا کی محبت سے جُدا نہیں کر سکتی جو ہمیں ہمارے گناہوں سے بچا چُکا ہے...