پولُس رسول ،جس نے آدمی کے طور پر خُدا سے نجات حاصل کی ،نے کہا کہ نئےسِرے سے پیدا شُدہ ایمانداروں کو جسم کے مطابق نہیں،بلکہ رُوح کے مطابق زندہ رہنا چاہیے ۔خاص طور پر ، پولُس نے کہا کہ اگر ہم ،جوخُداکی راستبازی رکھتے ہیں، جسم کے مطابق زندہ رہتے ہیں، ہم مرجائیں گے،لیکن اگر ہم رُوح کے مطابق زندہ رہتےہیں ، ہم زندہ رہیں گے ۔ اِس طرح ہمیں یقیناًاِس سچائی پر ایمان رکھنا چاہیے ۔ تب، اُنہیں کس کے مطابق زندہ رہنا چاہیے جو خُداکی راست بازی پر ایمان رکھتے ہیں؟ کیا اُنہیں خُداکی راستبازی کے مطابق یا جسم کی خواہش کے مطابق زندہ رہنا چاہیے ؟اُنہیں یقینا ًجاننا چاہیے کہ کیا درست ہے اور اپنے بدنوں کو خُداکےراست کاموں میں اپنے آپ کو وقف کرنے کے لیے نظم و ضبط میں لانا چاہیے ۔
https://www.bjnewlife.org/
https://youtube.com/@TheNewLifeMission
https://www.facebook.com/shin.john.35
کتاب ِ مقدس بیان کرتی ہے کہ وہ جو رُوح کے مطابق زندہ رہتےہیں اپنے ذہن کو رُوح کی باتوں پر لگاتےہیں ۔ اگر...
اِس آخری دَور میں، ہم بڑے پیمانے پر تمام دُنیا میں پانی اور رُوح کی خوشخبری کی منادی میں دلچسپی رکھتے ہیں ۔سچائی کی...
خُدا رومیوں ۱۱ : ۲ ۔۵ میں کہتا ہے ،”خُدا نے اپنی اُس اُمت کو رَدّ نہیں کیا جسے اُس نے پہلے سے جانا۔کیا...