ہم سب کو خُدا کی راستبازی کا بخشا گیاکلام سیکھنا اور سمجھنا چاہیے ۔جب کوئی اپنےگناہوں سے آزاد ہونا چاہتا ہے ،کسی کو یقیناً اپنی ذاتی خامیوں اور کمزوریوں کو اِسی طرح خُدا کی راستبازی کو جاننا چاہیے ۔ ہمیں یقیناً اُس کی راستبازی کو جاننا اور ایمان رکھنا چاہیے ۔ خُدا نےہمیں بتایا کہ صرف وہ جو جانتے ہیں کہ وہ جہنم کے لائق ہیں اُس کی راستبازی کی ضرورت رکھتے ہیں۔ یہ اہم ہےکہ ہم اپنے ذاتی گناہوں کو پہچانیں اور یہ احساس کریں کہ ا پنے گناہوں کی وجہ سے ہم خُد اکے غضب کا سامنا کرتے ہیں ،جو جہنم میں ہماری سزا کو ناقابل ِ بچاؤ بنائیں گے۔
https://www.bjnewlife.org/
https://youtube.com/@TheNewLifeMission
https://www.facebook.com/shin.john.35
حقیقت پر روشنی ڈالتے ہوئے کہ اپنی خلاصی سے پہلے اُسکا بدن خُدا کی شریعت کے وسیلہ سے موت کے لیے لعنتی تھا، پولُس...
رُوح القدس اُنکے دلوں میں ہے جو خُدا کی راستبازی پر ایمان رکھتےہیں۔ رُوح القدس اُن سے دعامنگواتا ہے اور اُنہیں ایسا کرنےکے لیے...
سب سے پہلے ، رومیوں۸:۱ ہمیں بتاتا ہے ، ” پس اَب جو مسیح یسوع میں ہیں اُن پر سزا کا حکم نہیں ۔“...