باب ۱۶. ایک دُوسرے سےملیں

January 25, 2023 00:01:28
باب ۱۶. ایک دُوسرے سےملیں
خُدا کی راستبازی جو رومیوں کے خط میں ظاہر کی گئی ہے- ہمارا خُداوند جو خُدا کی راستبازی بن گیا (II)
باب ۱۶. ایک دُوسرے سےملیں

Jan 25 2023 | 00:01:28

/

Show Notes

چونکہ ہر کوئی پانی اور رُوح کی خوشخبری پر ایمان نہیں رکھتا ، راستباز ہر کسی سے نہیں مل سکتے ۔ اِس دُنیا میں بہت سارے لوگ ایسے نہیں ہیں جنہیں ہم خوشی کے ساتھ مل سکتے ہیں۔یہ صرف قابلِ افسوس ہے کہ یعنی بہت سارے لوگ موجود نہیں ہیں جو پانی اور رُوح کی خوشخبری پر ایمان رکھتے ہیں، جنہیں ہم مل سکتے اور شراکت میں وہی ایمان رکھ سکتے ہیں۔ ہم گناہگاروں کے ساتھ شراکت نہیں رکھ سکتے جودُنیاوی کلیسیاؤں میں خُدا کے خادم ہونے کا بہانہ کرتے ہیں۔

https://www.bjnewlife.org/
https://youtube.com/@TheNewLifeMission
https://www.facebook.com/shin.john.35

Other Episodes

Episode 18

January 25, 2023 00:38:54
Episode Cover

باب ۸-12. کون ہمارے خلاف کھڑے ہونے کی جُرأت کرے گا؟

پولُس نے رومیوں ۸ : ۳۱ میں کہا ، ” پس ہم اِن باتوں کی بابت کیا کہیں ؟اگر خُدا ہماری طرف ہے توکون...

Listen

Episode 29

January 25, 2023 00:22:28
Episode Cover

باب ۱۵. آئیں ہم تمام دُنیا میں خوشخبری کو پھیلائیں

” اِسی لیے میَں تمہارے پاس آنے سے باربار رُکا رہا ۔ مگر چونکہ مجھ کو اب اِن ملکوں میں جگہ باقی نہیں رہی...

Listen

Episode 17

January 25, 2023 00:05:11
Episode Cover

باب ۸-11. ابدی محبت

اگر خُدا پہلے ہی یسوع مسیح میں ہمیں اپنی راستبازی کے ساتھ حتیٰ کہ تخلیق سے پہلے ڈھانپنے کا فیصلہ کر چُکا تھا ،...

Listen