باب ۹-2. ہمیں یقیناًجاننا چاہیے کہ پہلے سے مقرر کرنے کا منصوبہ خُدا کی راستبازی کے اندر بنایا گیا تھا

Episode 21 January 25, 2023 00:40:34
باب ۹-2. ہمیں یقیناًجاننا چاہیے کہ پہلے سے مقرر کرنے کا منصوبہ خُدا کی راستبازی کے اندر بنایا گیا تھا
خُدا کی راستبازی جو رومیوں کے خط میں ظاہر کی گئی ہے- ہمارا خُداوند جو خُدا کی راستبازی بن گیا (II)
باب ۹-2. ہمیں یقیناًجاننا چاہیے کہ پہلے سے مقرر کرنے کا منصوبہ خُدا کی راستبازی کے اندر بنایا گیا تھا

Jan 25 2023 | 00:40:34

/

Show Notes

آئیں اَب ہم توجہ کریں ’ خُدا کی معرفت ترتیب کیا گیا، پہلے سے مقررہونا ‘ کیا ہے؟پوری طرح سمجھنے کے سلسلے میں کہ پہلے سے مقررہوناکیا ہے ،ہمیں یقیناً تحریری کلام کو خُدا کے کلام کے طور پر خیال کرنا چاہیے، اور اپنے آپ کو درست کرنا چاہیے اگر ہمارے ایمان میں کوئی چیز غلط ہے ۔ اِس لیے ، ہمیں یقیناًسمجھنا چاہیے کہ کیوں خُدا نے یعقوب سے محبت کی جبکہ عیسو سے نفرت کی ۔ ہمیں یہ بھی ڈھونڈنے کی ضرورت ہے آیا پہلے سے مقرر ہونے کی جدید مسیحی فہم صحیفہ سے انحراف کرتی ہے یا نہیں ۔ ہم سب کو یقیناً خُد اکی معرفت قائم کیےگئے پہلے سے مقرر ہونے کی درست سُوجھ بُوجھ رکھنی چاہیے ۔

https://www.bjnewlife.org/
https://youtube.com/@TheNewLifeMission
https://www.facebook.com/shin.john.35

Other Episodes

Episode 3

January 25, 2023 00:31:51
Episode Cover

باب ۷-3. کس وجہ سے ہم خُداوند کی تعریف کر سکتے ہیں

خُدا ہمیں کتنی برکت دے چُکا ہے !اگر خُدا ہماری مانند ہوتا ، وہ ہم پر شاید دو یا تین مرتبہ رحم کرچُکا ہوتا...

Listen

Episode 1

January 25, 2023 00:19:49
Episode Cover

باب ۷-1. باب ۷کاتعارف

حقیقت پر روشنی ڈالتے ہوئے کہ اپنی خلاصی سے پہلے اُسکا بدن خُدا کی شریعت کے وسیلہ سے موت کے لیے لعنتی تھا، پولُس...

Listen

Episode 16

January 25, 2023 00:30:06
Episode Cover

باب ۸-10. غلط اِلٰہی تعلیم

یہ حوالے ہمیں بتاتے ہیں کہ خُدا لوگوں کو یسوع مسیح میں بچانے کےلیے پہلے سے مقررکرچُکا ہے ۔ ایسا کرنے کےلیے ، خُدا...

Listen