آیا کوئی سچا مسیحی ہے یا نہیں اِس کے مطابق تفریق کرتاہے آیا خُدا کا رُوح اُس میں بسا ہُوا ہے ۔ کیسے کوئی مسیحی ہو سکتا ہے ، آیا وہ یسوع پر ایمان رکھتا ہے یا نہیں ،اگر وہ اپنے دل کے اندر رُوح القدس نہیں رکھتا ہے ؟پولُس ہمیں بتاتا ہے کہ آیا ہم یسوع پرایمان رکھتے ہیں ،اہم ترین سوال نہیں ہے،لیکن آیا ہم خُدا کی راستبازی دریافت کرنے یا نہ کرنے کے بعد اُس پر ایمان رکھتے ہیں۔ مقدسین سے مطلوب سچا ایمان وہ ایمان ہے جو اُن میں رُوح کےبسنے کے لیے تیار ہے ۔ آپ کے اندر رُوح القدس کی موجودگی متعیّن کرےگی آیا آپ مسیحی ہیں یا نہیں۔
https://www.bjnewlife.org/
https://youtube.com/@TheNewLifeMission
https://www.facebook.com/shin.john.35
” اِسی لیے میَں تمہارے پاس آنے سے باربار رُکا رہا ۔ مگر چونکہ مجھ کو اب اِن ملکوں میں جگہ باقی نہیں رہی...
ہم پانی اور رُوح کی خوشخبری پر اپنے ایمان کے وسیلہ سے اپنے گناہوں کے معافی ہونے کے بعد خُدا کے بیٹے بن گئے...
اِس طرح ہم بارہ اِقسام کے گناہ کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں۔ ہم بچ نہیں سکتے بلکہ اقرار کریں کہ ہم گناہگار ہیں کیونکہ...