باب ۸-13. کون راستبازوں کو مسیح کی محبت سے جُدا کرےگا؟

Episode 19 January 25, 2023 00:16:43
باب ۸-13. کون راستبازوں کو مسیح کی محبت سے جُدا کرےگا؟
خُدا کی راستبازی جو رومیوں کے خط میں ظاہر کی گئی ہے- ہمارا خُداوند جو خُدا کی راستبازی بن گیا (II)
باب ۸-13. کون راستبازوں کو مسیح کی محبت سے جُدا کرےگا؟

Jan 25 2023 | 00:16:43

/

Show Notes

دُنیا میں کوئی ایذارسانی یا مصیبت ہمیں ہمارے خُدا کی محبت سے جُدا نہیں کر سکتی جو ہمیں ہمارے گناہوں سے بچا چُکا ہے ۔ حتیٰ کہ جب ہم اپنی تھکاوٹ میں ، تنہا چھوڑے جانے کی خواہش کرتےہیں، اورکوئی ہم سے پوچھتا ہے آیا یسوع ہمیں ہمارے گناہوں سے بچا چُکا ہے یا نہیں ،ہم سب جواب دیں گے کہ یسوع بے شک بچا چُکا ہے یعنی ہم گناہوں کے بغیر ہیں ۔اِس کے علاوہ ہمارے دل کتنے بوجھل اور مصیبت میں ہو سکتے ہیں ، وہ ہمیں پھر بھی بچا چُکا ہے اور اب تک ہمارا ابدی نجات دہندہ ہے ۔ حتیٰ کہ اگر ہمیں بہت تھکنا تھا اور تیزی سے بیمار ہوکراپنے بدنوں کو پکڑنا تھا ،ہم پھر بھی خُد اکی راستبازی کے لیے اپنے شُکر کا اقرار کریں گے ۔ کوئی تنگی ہمیں خُد اکی راستبازی سے جُدا نہیں کر سکتی جو ہمیں ہمارے گناہوں سے آزاد کرچُکی ہے ۔

https://www.bjnewlife.org/
https://youtube.com/@TheNewLifeMission
https://www.facebook.com/shin.john.35

Other Episodes

Episode 3

January 25, 2023 00:31:51
Episode Cover

باب ۷-3. کس وجہ سے ہم خُداوند کی تعریف کر سکتے ہیں

خُدا ہمیں کتنی برکت دے چُکا ہے !اگر خُدا ہماری مانند ہوتا ، وہ ہم پر شاید دو یا تین مرتبہ رحم کرچُکا ہوتا...

Listen

Episode 23

January 25, 2023 00:44:40
Episode Cover

باب ۱۰-1. باب ۱۰کا تعارف

کیا خُدا نے تمام نسل ِ اِنسانی کو اپنی نجات دینے کے منصوبہ نہیں بنایا،جو خُدا کی راستبازی ہے، اور اِسرائیلیوں کے وسیلہ سے...

Listen

Episode 2

January 25, 2023 00:32:00
Episode Cover

باب ۷-2. پولُس کے ایمان کا خلاصہ:گناہ کے اعتبار سے مرنے کے بعد مسیِح کے ساتھ اِتحاد

رومیوں ۷:۷بیان کرتا ہے، ”پس ہم کیا کہیں ؟ کیا شریعت گناہ ہے ؟ہرگز نہیں بلکہ بغیر شریعت کے میَں گناہ کو نہ پہچانتا...

Listen