یہی وجہ ہےہمیں یقیناً یہ وجہ جاننی چاہیے کہ خُدا نے کیوں آدم اور حوا کو نیک و بدکی پہچان کے درخت سے نہ کھانے کا حکم دیا ۔ وجہ کیا تھی ؟ بنی نوع اِنسان کو خُدا کی شریعت کے ماتحت رکھنا تھا اور ہمیں یسوع مسیح کے وسیلہ سے چھُڑانےکےلیے اپنے بیٹے بنانا تھا ۔ خُداکی ساری راستبازی کلام میں پوشیدہ ہے ،”اور ہم کو معلوم ہے کہ سب چیزیں مل کر خُدا سے محبت رکھنے والوں کے لیے بھلائی پیدا کرتی ہیں یعنی اُن کے لیے جو خُداکے ارادہ کے موافق بُلائے گئے۔“ (رومیوں ۸ : ۲۸ ) ، ہمیں یقیناًیسوع مسیح کے وسیلہ سے عطاکی گئی پانی اور رُوح کی خوشخبری میں اِس سوال کا جواب تلاش کرنا چاہیے ۔
https://www.bjnewlife.org/
https://youtube.com/@TheNewLifeMission
https://www.facebook.com/shin.john.35
ہم جو نئے سِرے سے پیدا ہُوئے ہیں ،ہم بھی گناہ کرتے ہیں، گوہم جسم کے ساتھ نیکی کرنا چاہتے ہیں ۔رومیوں ۷:۱۹بیان کرتا...
رُوح القدس اُنکے دلوں میں ہے جو خُدا کی راستبازی پر ایمان رکھتےہیں۔ رُوح القدس اُن سے دعامنگواتا ہے اور اُنہیں ایسا کرنےکے لیے...